ویزا اور اقامہ سعودی وزارت حج نے بیرونی عازمین کی خدمت کرنے والی کمپنیوں کی تین درجوں میں درجہ بندی جاری کر دی حج سیزن 1447ھ کی جائزہ رپورٹ میں قواعد کی پابندی کو 60 فیصد اور خدمات کے معیار کو 40 فیصد وزن دیا گیا۔ ایس پی اے 4 اگست، 2026