قوانین اور عوامی خدمات سعودی عرب: اشیائے ضروریہ کی مقررہ قیمتوں کی خلاف ورزی پر 1 لاکھ ریال تک جرمانہ وزارت تجارت سے متعلق سزاؤں کے ضابطے میں تجارتی خلاف ورزیوں پر جرمانے مقرر کیے گئے ہیں، اشیائے ضروریہ مہنگی بیچنے پر 1 لاکھ ریال تک جرمانہ ہوگا۔ جريدة الرياض 2 دن پہلے