صحت اور تعلیم اسلامی یونیورسٹی مدینہ: بیرونِ ملک مقیم طلبہ کے لیے 7 شعبوں میں آن لائن کورسز، درخواستیں 31 اکتوبر تک مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی نے سعودی عرب سے باہر رہنے والے بین الاقوامی طلبہ و طالبات سے 1448 ہجری کے دوسرے سمسٹر کے آن لائن کورسز کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ ایس پی اے 23 گھنٹے پہلے