صحت اور تعلیم موہبہ نے 2020 سے 2026 تک باصلاحیت طلبہ کی نگہداشت کے لیے 38,565 اساتذہ کو تربیت دی سعودی ادارے موہبہ نے 2020 سے 2026 کے دوران 38,565 اساتذہ اور تعلیمی ماہرین کو باصلاحیت طلبہ کی نگہداشت کی تربیت دی اور 18,449 سرٹیفکیٹ جاری کیے۔ ایس پی اے 2 دن پہلے