روزنامہ الشرق الاوسط کے مطابق سعودی عرب کی جونیئر خواتین فٹبال ٹیم نے سنگاپور میں جاری ایشیا کپ کے کوالیفائنگ مقابلوں میں بحرین کی ٹیم کو 2-1 سے ہرا دیا۔
اخبار نے اس کامیابی کو اعزازی جیت قرار دیا، کیونکہ اس میچ میں فتح کے باوجود سعودی ٹیم کوالیفائرز سے باہر ہو گئی ہے۔
