قوانین اور عوامی خدمات سعودی روڈ کوڈ: تجارتی سڑکوں کی 5 فیصد پارکنگ برقی گاڑیوں کے لیے مختص کی جائے روڈز جنرل اتھارٹی کے مطابق سعودی روڈ کوڈ تجارتی سڑکوں پر 5 فیصد پارکنگ برقی گاڑیوں کے لیے مختص کرنے اور وہاں چارجنگ سہولت فراہم کرنے کی سفارش کرتا ہے۔ ایس پی اے 16 گھنٹے پہلے