صحت اور تعلیم سعودی عرب کے پہلے قومی موہبہ اولمپیاڈ میں 444,134 طلبہ و طالبات کی رجسٹریشن موہبہ اور سعودی وزارتِ تعلیم کے مطابق پہلے قومی موہبہ اولمپیاڈ کے لیے 10,932 اسکولوں کے 444,134 طلبہ و طالبات نے رجسٹریشن کرائی ہے۔ ایس پی اے 6 اکتوبر، 2026