مزدوروں کے حقوق سعودی وزارت: 66 ریکروٹمنٹ دفاتر کا کام معطل، ایک کا لائسنس منسوخ تیسری سہ ماہی کی نگرانی میں رقم کی واپسی میں تاخیر اور شکایات حل نہ کرنے کی خلاف ورزیاں سامنے آئیں۔ سعودی وزارتِ افرادی قوت 7 نومبر، 2026