تقریبات سعودی قومی دن پر الخبر میں بحری افواج کے فضائی اور سمندری مظاہرے سعودی پریس ایجنسی کے مطابق الخبر کے ساحل پر بحری افواج نے قومی دن کی خوشی میں طیاروں کی پرواز، جہازوں کی پریڈ اور زمینی مارچ سمیت متعدد مظاہرے پیش کیے۔ ایس پی اے 23 ستمبر، 2026
شہر اور علاقے مشرقی ریجن کی بلدیہ نے الخبر میں 60 سے زائد ترقیاتی منصوبے مکمل کر لیے ایس پی اے 30 جون، 2026